تازہ ترین 
< >

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک پير 10 جون 2024

ملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان

تبصرے